بدرستی ہوش و حواس خمسہ و ثبات عقل خو دبرضا مندی خود بلا جبر کسی شخص کے اپنی آزادانہ مرضی سے اقرار کرکے بخوشی اس بات پر بحق یکدیگر لکھ دیتے ہیںکہ من مقر فریق اول فریق دوئم کا ________رشتہ________ ہوں اور فریق دوئم کو عرصہ _________ سے بخوبی جانتا ہوں نیز بصیغہ قریبی خاندانی تعلقات فریق دوئم کے جملہ احوال سے واقفیت رکھتا ہوں_ فریق دوئم نے _____________________ میں ملازمت اختیار کی ہے_ یا فریق دوئم ___________________ میں اپنی صفائی دینے کا خواہاں ہے جسکے لیے من مقر فریق اول فریق دوئم کی بابت مبلغ __________________ کی حد تک ضمانت دیتا ہوں کہ اگر فریق دوئم کسی طور طے شدہ شرائط و ضوابط سے منحرف ہووے یا کسی بدعنوانی میں ملوث پایا گیا اور بلائے جانے پر حاضر ہونے سے انکاری ہوا تو من مقر فریق اول فریق دوئم کو متعلقہ فورم پر حاضر کرنے کا پابند وذمہ دار رہونگا _ نیز اگر من مقر فریق اول فریق دوئم کو متعلقہ فورم پر حاضر لانے سے قاصر رہا تو زر ضمانت کی ادائیگی کرنے کا پابند وذمہ دار رہونگا_ یہ کہ ____________________ / متعلقہ فورم مجاز ہے کہ زر ضمانت من مقر فریق اول کی ذات خاص و دیگر جائیداد سے وصول کر لیوے مجاز ہو گا_ فریق اول کسی طور عذر و اعتراض کرنے کا مجاز نہیں ہو گا_ لہذا ضمانت نامہ بحق ______________ بابت فریق دوئم تحریر و تکمیل کر دیا ہے کہ سند رہے اور بوقت ضرورت کام آوے_ مورخہ ________________________