شرائط تصفیہ
بدرستی ہوش و حواس خمسہ بلا جبر و اكراہ احدیكس اپنی اپنی كامل آزادانہ رضا مندی سے مابین فریقین درج ذیل شرائط معاہدہ طے پائیں ہیں یہ كہ مابین فریقین اول مورث اعلیٰ کی جائیداد کی بابت معاملات زیر تصفیہ چلے آتے ہیں ۔ جو کہ اب فریق اول و فریق دوئم نے درج ذیل شرائط کے تحت جملہ معاملات کا تصفیہ کر لیا ہے۔
1-
2-
3-
4-
5-
6-
7-
یہ کہ جملہ فریقین نے اپنے اپنے مفاد کو مد نظر رکھتے ہوئے اور اپنے جانشینان سے صلاح مشورہ ہو کر تصفیہ خاندانی کے نکات طے کرکے منظور و قبول کیے ہیں۔ بعد ازاں کوئی فریق /وارث معترض ہو کر دعویدار ہونے کا مجاز نہیں ہو گا ۔ اگر کوئی فریق کسی بھی فورم پر کوئی کاروائی برخلاف تصفیہ نامہ ہذا کرے گا تو باطل و کاذب تصور ہو گی ۔ نیز کسی قسم کی عدالتی و قانونی چارہ جوئی کی صورت میں تصفیہ نامہ سے منحرف ہونے والا فریق جملہ اخراجات عدالتی کاروائی ، محنتانہ وکیل وغیرہ کی ادائیگی کا پابند و ذمہ دار ہو گا۔ پابندی دستاویز ہذا فریقین و فریقین کے وارثان پر برابر حاوی و جاری رہے گی۔ لہٰذا اقرار نامہ تصفیہ خاندانی باہمی رضا مندی سے بحق یکدیگر فریقین تحریر و تکمیل کر دیا ہے کہ سند رہے اور بوقت ضرورت کام آوے۔