بقائمی ہوش حواس خمسہ و ثبات عقل خود بلا جبر و اکراہ احدیکس اپنی کامل آزادانہ رضا مندی و بلا ترغیب غیرے سے اقرار کر کے لکھ دیتے ہیں کہ فریق اول نے امروز دستاویز نمبر _________ مورخہ _________________، منسوخ /ابطال کر دی ہے_ آج سے آئندہ فریق دوئم دستاویز نمبر ___________ کے تحت کسی قسم کی کوئی کاروائی ، پیروائی ، جوابدہی کرنے کا ہر گز مجاز نہیں ہو گا_ فریق اول نے بوجہ ___________ اختیارات فریق دوئم کو منتقل کیے تھے_ تاہم اب تفویض کردہ اختیارات واپس لیے جاتے ہیں اور بروئے دستاویز ابطال نامہ ہذا فریق دوئم کے جملہ اختیارات کو منسوخ کر دیا ہے_ بعد تکمیل دستاویز ہذا دستاویز نمبر ___________ فسخ کالعدم و ناقابل پذیرائی ہو گئی ہے_ لہذا ابطال نامہ روبرو گواہان حاشیہ ذیل تکمیل کر کے دستخط انگوٹھا جات ثبت کر دیے ہیں کہ سند رہے _ بتاریخ ___________________