ٹھیکہ تعمیرات کے لیے درج ذیل شرائط مابین فریقین طے پائی ہیں_
کورڈ ایریا سے باہر کا کام حسب ذیل ہے۔
شیڈول آف پیمنٹ ایڈوانس 5%فرش لیول کی ڈی پی سی مکمل کرنے کے لیے 10%چنائی ڈور لینٹر لیول مکمل کرنے کے لیے 10%چنائی چھت تک مکمل کرنے کے لیے 10%چھت ڈالنے کے لیے 20%چھتیں پلستر کرنے کے لیے 5%دیواریں پلستر کرنے کے لیے 10% بیرونی پلستر کرنے کے لیے 4%سٹور / کچن اور الماریوں کی شلفنگ اور 4%فرش کچا کرنے اور پانی کی ٹینکی کے لیے 6%فرش مکمل کرنے کے لیے 7%چھت پر ٹسو مکمل کرنے کے لیے 4%تمام کام مکمل کرنے کے لیے 5%