بدرستی ہوش و حواس خمسہ بلا جبر و اكراہ احدیكس اپنی اپنی كامل آزادانہ رضا مندی سے مابین فریقین درج ذیل شرائط طے پائیں ہیں_ یہ کہ فریق دوئم من مقر فریق اول کا ______رشتہ ___________ ہے_ بدیں وجہ فریق اول نے مندرجہ بالا
__________________________تفصیل اراضی /رقم /سونا /چیک وغیرہ __________________________
بطور تملیک فریق دوئم کو پیشکش کی ہے اور فریق دوئم نے بخوشی منظور و قبول کیا ہے_ فریق دوئم مجاز ہے کہ تملیک میں حاصل شدہ رقم /جائیداد کو اپنے ہمہ قسمی استعمال میں لاوے یا قبضہ تصرف میں رکھے اور اپنی مرضی و منشاء کے مطابق صرف کر دیوے- بدیں وجہ فریق اول نے تملیک قطعی کر کے تحریر لکھ دی ہے کہ سند رہے اور بوقت ضرورت کام آوے_