بدرستی ہوش و حواس خمسہ بلا جبر و اكراہ احدیكس اپنی اپنی كامل آزادانہ رضا مندی سے مابین فریقین درج ذیل شرائط معاہدہ طے پائیں ہیں_ جو کہ فریق اول نے مندرجہ بالا
__________________________تفصیل اراضی /رقم /سونا /چیک وغیرہ __________________________
بطور ہبہ فریق دوئم کو پیشکش کی ہے اور فریق دوئم نے بخوشی منظور و قبول کیا ہے_ فریق دوئم مجاز ہے کہ ہبہ میں حاصل شدہ رقم /جائیداد کو اپنے ہمہ قسمی استعمال میں لاوے یا قبضہ تصرف میں رکھے اور اپنی مرضی و منشاء کے مطابق صرف کر دیوے- بدیں وجہ فریق اول نے ہبہ قطعی کر کے تحریر لکھ دی ہے کہ سند رہے اور بوقت ضرورت کام آوے_